• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطرکی غزہ کے محصور ین کیلئے 12ملین ڈالر کی امداد،حماس کا اظہار تشکر

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطرکی غزہ کے محصور ین کیلئے 12ملین ڈالر کی امداد،حماس کا اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کیلئے قطر کی امداد پر حماس کا کہناہے کہ ان کی جماعت اور فلسطینی قوم غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے بھرپور مالی مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، امداد سے غزہ کے محصورین کی مشکلات کم کرنے میں مدد ملے گی۔

گزشتہ جمعہ کے روز غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کے دفتر میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن  یحیی السنوراور قطری حکومت کی  جانب سے متعین سفیر اور غزہ میں تعمیراتی کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی کے درمیان ملاقات  ہوئی جس میں قطری سفیر نے غزہ کے عوام کے لیے 12 ملین  ڈالر کی رقم کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔

حماس کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں حماس کی جانب سے امیرقطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور قطری قیادت کی طرف سے غزہ کی مالی امداد پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قطر کی طرف سے غزہ کے محصورین کے لیے مالی امداد حماس اور قطر کے درمیان تعلقات کی گہرائی کی عکاسی کرتی ہے، محصورین کیلئے  قطری کے بھرپور مالی مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،  امداد سے غزہ کی پٹی کے محصورین کی مشکلات کم کرنے میں مدد ملے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی کےعوام کے لیے 12 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس امداد سے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ 20 ہزار شہریوں میں نقد رقم کی تقسیم، 500 فلسطینی نوجوانوں کی شادی کے لیے امداد اور سیکڑوں فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر میں مدد کی فراہمی شامل ہے۔

Tags: الشیخ تمیم بن حمد آل ثانیامیر قطرحماسحیی السنورغزہقطری قیادتمحصورینِمحمد العمادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.