• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید تین زخمی

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید تین زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقے میں  دو فلسطینیوں پرتوپ کے گولے داغے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا، صیہونی فوج نےشہید اور زخمی کی مدد کو آنے والوں پر بھی فائرنگ کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز علی الصباح غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں عبسان کے مقام پر دو فلسطینیوں پرتوپ کے گولے داغےجس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقع پر شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا  ، زخمیوں کی مدد کو آنے والے دیگر فلسطینیوں کوقابض فوجیوں نے گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کیا جبکہ شہید فلسطینی کی

لاش کی فوجی بلڈوزر کی مدد سے بے حرمتی بھی کی۔

اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی چینل کا قابض فوج کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے میں دونوں فلسطینیوں کو اس وقت نشانہ بنایا جبب وہ  اسرائیلی فوچی چوکی کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کررہے تھے ،  سیکیورٹی کیمراز میں کارروائی کا علم ہونے کے فوری بعد دونوں افراد کو نشانہ بنایاگیا ۔

فلسطینی وزارت صحت نے تین فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور ایک ہے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جنہیں علاج کے لیے غزہ میں یورپی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،  اس واقعے کی ایک فوٹیج بھی وائرل ہوئی ہے جس میں صہیونیوں فوجیوں کو فلسطینی نوجوانوں پر وحشیانہ طریقے سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Tags: خان یونیسخانیونسصیہونی فوجعبسانغزہفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.