• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا فلسطینی علاقوں کو غضب کرنے کا سلسلہ جاری

ہفتہ 22-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا فلسطینی علاقوں کو غضب کرنے کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نابلس شہراور اس کے اطراف میں قائم غیرقانونی یہودی بستیوں کو ملانے کے لیےکھدائی جاری ، 7 کلو میٹر پر مشتمل بائی پاس سڑکوں کی تعمیر کیلئے 406 دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی گئی۔

غرب اردن میں یہودی کالونیوں کے امور کے ماہر غسان دغلس نے بتایا کہ قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس اور گردونواح میں قائم کردہ غیر قاونی  یہودی کالونیوں کو باہم ملانے کے لیے فلسطینی اراضی پر سڑکوں کی تعمیر کا ایک نیا منصوبہ جاری کیا ہےجس کیلئے  کھدائی  کا کام بھی شروع ہوگیا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ نابلس شہراور اس کے اطراف میں قائم کی گئی غیرقانونی یہودی بستیوں کو ملانے کے لیے سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ اپریل 2019ء میں منظور کیا گیا تھاجبکہ اس منصوبے پر دو ہفتے قبل عمل درآمد شروع کیا گیا ہے ۔

غسان دغلس کا کہنا تھا کہ نابلس میں سڑکوں کی کھدائی زعترہ، حوارہ، بیتا اور اودلا میں کھدائی شروع کردی گئی ہے۔ مجموعی طورپر یہ سڑکیں نابلس کے سات دیہات کے اندر سے گذریں گی۔ان سڑکوں کے ذریعے شیلو، عیلہ اور وادی اردن کی یہودی کالونیوں کو باہم مربوط بنایا جائے گا۔

Tags: غسان دغلسغیر قانونی یہودی  بستیاںفلسطینی اراضیقابض ریاستیہودی کالونیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.