• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فائرنگ، فلسطینی ڈرائیور زخمی

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فائرنگ، فلسطینی ڈرائیور زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رات گئے  قابض فوج نے فلسطینی علاقے سے برآمد ہونے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے کار سوار فلسطینی  نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔

عبرانی میڈیا کے  مطابق رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مشرق میں بیتن گاؤں کےقریب سیکیورٹی پر معمور اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے سے برآمد ہونے والی تیز رفتار کار پر فائرنگ کردی جس کے  نتیجےمیں کار سوار 16 سالہ فلسطینی نوجوان محمد عبدالمجید صورمہ پیٹ اور ران میں گولیاں لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تیز رفتار کار پر اس وقت فائرنگ کی جب شبہ ہوا کہ یہ سیکیورٹی پر معمورفوجیوں پر حملہ کرنے والی ہے ۔

قابض فوج نے کار میں موجود دیگر تین نوجوانوں کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ زخمی محمد عبدالمجید صورمہ کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

Tags: بیتن گاؤںرام اللہصیہونی فوجعبرانی میڈیامحمد عبدالمجید صورمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.