• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا لبنان ـ فلسطینی مذاکرات کا بائیکاٹ

جمعہ 21-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا لبنان ـ فلسطینی مذاکرات کا بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ لبنان  ا ور  فلسطین کے درمیان مذاکرات میں فلسطینی قوم کی تمام نمائندہ قوتوں کی شرکت ضروری ہے تاکہ دونوں اقوام کے مفادات اور حقوق کا مکمل تحفظ کیا جاسکے۔

لبنان میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن جہاد طہ نے بیروت میں ایک پریس کانفرنس کرتےہوئے  لبنانی حکام اور فلسطینی قوتوں کےدرمیان ہونے والے مذاکرات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت اس وقت تک لبنان اور  فلسطین کے درمیان مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی جب تک تمام فلسطینی قوتوں کو اس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی۔

انھوں نے فلسطین ۔ لبنان کے درمیان جامع مکالمے اور حقیقی معنوں میں بھائی چارے کو روں پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان ۔ فلسطین مذاکرات میں فلسطینی قوم کی تمام نمائندہ قوتوں کی شرکت ضروری ہے تاکہ دونوں اقوام کے مفادات اور حقوق کا مکمل تحفظ کیا جاسکے۔ حماس رہ نما

Tags: امن اور بھائی چارہبیروتجہاد طہحماسفلسطینی قوتوںلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.