• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں "کورونا وائرس” کاوجود نہیں ہے ،وزارت صحت

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
‘کرونا’وائرس کا خطرہ، قابض ریاست کی داخلی سلامتی کاہنگامی اجلاس طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت فلسطین کا کہنا ہے کہ بعض غیرملکی خبررساں اداروں میں غزہ میں "کورونا وائرس ” کے حوالے سے خبریں بےبنیاد ہیں ، میں "کورونا وائرس” کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں ایک بار پھر واضح  کیا ہے کہ فلسطین کے علاقےغزہ میں "کورونا وائرس” کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم شہریوں کو اس حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت ضرور کی گئی ہے۔

بیان  میں "کورونا وائرس ” کی غزہ میں ممکناء موجود گی کے حوالے سے غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطین کے بعض حصے اس سے متاثر ہوئے ہیں تاہم غزہ میں اس وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

واضح  رہے کہ "کورونا وائرس” اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے ، چین میں گذشتہ برس دسمبر میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک دو ہزار سے زاید افراد ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں متاثر ہونے کے بعد اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، ان میں سے سیکڑوں کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

Tags: چینغزہفلسطینکورونا وائرسمتاثر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.