• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

‘کرونا’وائرس کا خطرہ، قابض ریاست کی داخلی سلامتی کاہنگامی اجلاس طلب

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
‘کرونا’وائرس کا خطرہ، قابض ریاست کی داخلی سلامتی کاہنگامی اجلاس طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چین سے آنے والے تمام مسافروں کی طبی چھان بین کی جا رہی ہے۔ ایسے ممالک جہاں‌پر کرونا پھیل رہا ہے ان کے اسرائیل میں داخلے پر عارضی طورپر پابندی بھی عاید کی جاسکتی ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  چین میں پھیلنے والے مہلک ‘کرونا’ وائرس کے اسرائیل میں ممکنہ پھیلائو کو روکنے لیے سے نمٹنے کے لیے رواں ہفتے داخلی سیکیورٹی کے وزیر گیلاد اردان کی زیرصدارت داخلی سلامتی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں کرونا وائرس کی روک تھاک کیلئے ہنگامی پلان تیار کرنے اور مختلف تجاویز پرغور کیا جائے گا۔

داخلی سلامتی کی وزارت کی طر ف سے جلد ہی ہنگامی حالات سے نمٹنے کو  اہلکاروں کو ماسک فراہم کرنا شروع کردیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ایئر لائن "العال” نے کورونا وائرس کے پس منظر میں چین اور ہانگ کانگ کے لئے پروازوں معطل کر رکھی ہیں جس کے نتیجے میں کمپنی کو 10 کروڑ شیکل سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے، اگر جلد چین اور ہانگ کانگ کیلئے پروازیں بحال نہ کی گئیں تو  خیال کیا جاتا ہے کہ اس کمپنی کو مزید نقصان اٹھانا پڑے گا ، جس کا تخمینہ 30 ملین شیکل ہے۔

Tags: اسرائیل میں کروناچینقابض ریاستگیلاد اردانہانگ کانگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.