• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بچوں سمیت سات فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بچوں سمیت سات فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے تلاشی کے نام پر چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران بیت المقدس کے  مختلف علاقوں سے چار بچوں سمیت سات فلسطینی باشندوں کو اغواء کرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے اداے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مارکرتے ہوئے سات فلسطینیوں کو اغواء کرلیا ، اغواء کنندگان میں جلزون پناہ گزین کیمپ اور رام اللہ کے ساتھ واقع علاقے الطیرہ سے تعلق رکھنے والے عثمان نخلہ اور طہٰ زیتون  شامل ہیں ،  قلقیلیہ کے رہائشی محمدسویلم اور الخلیل سے عیسیٰ الزمارہ کو اغؤا کر لیا۔

دوسری جانب قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے مالک ابو سناینہ، عمادالدین ابو سناینہ ، اور جاد اللہ الرجبی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اغواء کیا ۔

Tags: جلزون پناہ گزین کیمپرام اللہصیہونی فوجفلسطینی اغواءفلسطینی باشندےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.