• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین اتھارٹی کا اسرائیل کےساتھ سیکیورٹی تعاون جرم  ہے، حماس

پیر 17-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی کا اسرائیل کےساتھ سیکیورٹی تعاون جرم  ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ پروگرام صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد فلسطین اتھارٹی کا اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں تعاون کا کوئی جواز باقی نہیں رہا ہے۔

غزہ میں حماس کے زیرانتظام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدی کی ڈیل کے خلاف نکالے گئےایک جلوس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے رہنما ماھر صبرہ نے ایک بارپھر حماس کے  موقف کی تائید کرتے ہوئے  فلسطینی اتھارٹی پر ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ جاری اس کے سیکیورٹی تعاون کےخاتمے پر زور دیا ہے۔

انھوں  نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن میں عوام اور مزاحمتی قوتوں کو قابض دشمن کے خلاف لڑنے کی آزادی فراہم کرے تاکہ فلسطینی نصرت القدس اور الاقصیٰ کی جنگ لڑ سکیں، اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون فلسطینی قوم کے خلاف جرم کے مترادف ہے، اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی قوم اور مزاحمتی قوتوں کے پائوں میں ڈالی گئی زنجیریں کھول دی جائیں تاکہ وہ دفاع القدس، الاقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں۔

Tags: حماسصدی کی ڈیلغزہماھرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.