• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کانماز فجرکےد وران مسجد اقصیٰ پرحملہ، نمازیوپرتشدد

پیر 17-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کانماز فجرکےد وران مسجد اقصیٰ پرحملہ، نمازیوپرتشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے  نماز فجر کے دوران  مسجداقصیٰ پر حملہ کیا اور نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  ایک معمر فلسطینی عبادتگزار کو گرفتارکرلیا۔

عینی  شاہدین کے مطابق صیہونی فوج نے علی الصبح سے ہی مقبوضہ بیت المقدس میں اور مسجد اقصیٰ تک لے جانے ولی سڑکوں پر پابندیاں سخت کر دیں تاکہ فلسطینی عبادت گزار مسجد اقصیٰ تک نا پہنچ سکیں،  قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران باب رحمت اور باب الحطا سے داخل ہوتے ہوئے فلسطینی عبادت گزاروں پر تشدد کیا اور ایک معمر بزرگ شہری کو گرفتارکرلیا ۔

واضح رہے کہ قابض ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاوے اور عبادت گزاروں کی گرفتاریاں  اسلامی کونسل فلسطین کے سربراہ اور  خطیب و امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری  کی اپیل پر صیہونی ریاست  کی جانب سے قبلہ اول  کو یہودیانے کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے شروع کی گئی مہم "فجرالعظیم ” کو کمزور کرنے کوششیں ہیں ۔

Tags: الفجر العظیم'فلسطینی بزرگقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.