• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا انتخابات سے قبل غزہ پر حملے کا منصوبہ

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا انتخابات سے قبل غزہ پر حملے کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کنیسٹ کے انتخابات سے قبل غزہ پر جنگ مسلط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اسرائیل کے  معروف اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پر ایک بڑے آپریشن کی تیاری کر رہی ہےلیکن اس کارووائی کا وقت متعین نہیں کیا جاسکا ہے ممکن ہے کہ یہ انتخابات سے قبل ہو یا انتخابات کے بعد۔

دوسری جانب اسرائیل کی حکمراں‌ جماعت ‘لیکوڈ’ کے مقرب اخبار نے اپنی رپورٹ میں‌بتایا ہے کہ اسرائیلی عسکری حلقوں  کے حوالے سے کہنا ہے  کہ غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پرحملے کے امکانات ہیں اور یہ حملہ کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہےتاہم انتخابات غزہ میں فوجی آپریشن میں رکاوٹیں ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غزہ پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکی دی تھی،  یہ دھمکی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسرائیل میں داخلی سطح پر نیتن یاھو کی کرپشن اور اس سے جڑے مقدمات ، بلیو وائٹ اتحاد کی متوقع کامیابی اور نیتن یاھو کی شکست کی باتیں ہو رہی ہیں۔

تین مارچ 2020ء کو اسرائیل میں کنیسٹ کے ایک سال سے کم عرصے میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمغزہفوجی آپریشنقابض ریاستکینیسٹ انتخاباتلیکوڈنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.