• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی گاڑی کو حادثہ، متعدد زخمی

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی گاڑی کو حادثہ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے سرحدی علاقے  میں نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے قابض فوج کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجےمیں متعدد صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق  جنوب مشرقی غزہ کی سرحد پر قابض  فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جارہی تھی کہ اس دوران ایک فوجی جیپ سڑک سے پھسل کر دھوان میں گر گئی جس کے باعث گاڑی میں موجود کم سے کم چھ صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

اسرائیل فوج کی جانب سے حادثے کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے کم سے کم 30 منٹ تک زخمیوں کو امداد فراہم نہیں کی جاسکتی ،زخمیوں کی صورتحال کے حوالے سے بھی کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوسکیں ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوجی زخمیصیہونی فوجغزہگاڑی پھسل گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.