• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ برس سات سو سے زائد عالمی سفارتکاروں نے محصور غزہ کا دورہ کیا

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ برس سات سو سے زائد عالمی سفارتکاروں نے محصور غزہ کا دورہ کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نمایاں عالمی شخصیات میں آئر لینڈ‌ کے نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت، سوئٹرزلینڈ کی نائب وزیر خارجہ ، القدس کے لیے یورپی یونین کے مندوب ، یورپی ممالک کے سفیر، اقوام متحدہ کے مندوبین، ریڈ کراس اور دیگر بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں۔

فلسطین کی گذرگاہ انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2019 میں دنیا بھر سے سات سو ستائیس  عالمی شخصیات نے گزشتہ 14 سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی ناکہ بندی کے شکار فلسطینی شہر غزہ کا دورہ کیا  جو تمام کے تمام غرب اردن کی بیت حانون گذرگاہ کے راستے غزہ میں داخل ہوئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گذشتہ برس غزہ کا دورہ کرنے والی نمایاں عالمی شخصیات میں آئر لینڈ‌ کے نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت سیمون کوفینی، سوئٹرزلینڈ کی نائب وزیر خارجہ ھایڈی گیرو، القدس کے لیے یورپی یونین کے مندوب تھامس نیکلسن، یورپی ممالک کے سفیر، اقوام متحدہ کے مندوبین، ریڈ کراس اور دیگر بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں۔گذشتہ برس بار بار غزہ کے دورے کرنےوالوں میں مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے ملاڈی نوف، قطر کے سفیر محمد العمادی اور فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین حنا ناصر بھی شامل ہیں۔

Tags: آئر لینڈ‌ کے نائب وزیراعظمتھامس نیکلسنریڈ کراسسیمون کوفینیغزہفلسطینھایڈی گیرو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.