• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دیواربراق پریہودی ”معبد” کی تعمیر مسجد اقصیٰ کےخلاف سازش ہے، الشیخ عکرمہ صبری

بدھ 12-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دیواربراق پریہودی ”معبد” کی تعمیر مسجد اقصیٰ کےخلاف سازش ہے، الشیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی  چاہتے ہیں کہ وہ دیوار براق اور مسجد اقصی کی مغربی دیوار کے ساتھ یہودی معبد تعمیر کر کے مذموم ہیکل سلیمانی کی راہ ہموار کی جائے جس کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی  اسرائیل کے اشتعال انگیز اور مذہبی جذبات کے خلاف اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔

فلسطین سپریم علماء کونسل کے چیئرمین اور قبلہ اوّل کے امام و خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے قبلہ اول سے ملحقہ مقام براق کی بنیادوں پر ایک یہودی معبد کی تعمیر اسرائیل کی قبلہ اول کےخلاف ایک سنگین اور خطرناک سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض ریاست کے اشتعال انگیز اور مذہبی جذبات کے خلاف اقدامات کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دیوار براق کی بنیادوں کے ساتھ ایک یہودی معبد کی تعمیر مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیت کے فروغ کےمذموم منصوبے کا حصہ ہے، اگر اسرائیل اس طرح کے خطرناک منصوبوں سے باز نہ آیا تواس سے خطے کا امن تباہ ہو جائے گا۔

 الشیخ عکرمہ صبری  نے اپنے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے ساتھ یہودی معبد کی تعمیر ایک سنگین اور خطرناک سازش ہے۔

یہ سازش اس منصوبے کا حصہ ہے جو وہ کئی سال سے قبلہ اول کےخلاف جاری رکھے ہوئے۔یہودی یہ چاہتے ہیں کہ وہ دیوار براق اور مسجد اقصی کی مغربی دیوار کے ساتھ معبد تعمیر کر کے مذموم ہیکل سلیمانی کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے۔

واضح رہےکہ حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس مسجد اقصیٰ کے مقام براق میں یہودی خواتین کے لیے ایک مخصوص معبد کی تعمیر کا اعلان کیا ہے،  یہ کنیسہ اس جگہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں مسجد اقصیٰ کا مشہور مقام "براق” ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریدیوار براقمذہبی جذباتمقبوضہ بیت المقددمقدس مقاماتیہودی معبد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.