• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

منگل 11-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی پولیس کے حفاظتی حصار میں درجنوں صیہونی آبادکاروں کا مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا ،اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصارمیں درجنوں صیہونی غیر قانونی آبادکاروں نے گزشتہ روز یہودی مذہبی رہنماؤں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا ۔

مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہوئے قبلہ اول کی بے حرمتی کی اور مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد سے بے دخل کردیا ۔

واضح رہے کہ یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

Tags: صیہونی آباد کارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقدس مقامات کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.