• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کےدہشتگردانہ اقدامات کے خلاف ملائیشیا کا موقف واضح ہے،محمد عارف یوسف

پیر 10-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کےدہشتگردانہ اقدامات کے خلاف ملائیشیا کا موقف واضح ہے،محمد عارف یوسف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ القدس پارلیمنٹیرینز ایسوسی ایشن کے تیسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملائیشین پارلیمنٹ کے اسپیکر  محمد عارف یوسف  کا کہنا تھا کہ  نہتے فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اور قابض ریاست اسرائیل کے دہشتگردانہ اقدامات کے خلاف ملائیشیا کا موقف  بالکل واضح ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مختلف مذہبی اور سیاسی پس منظر سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمنٹ کی  القدس ارلیمنٹیرینز ایسوسی ایشن کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے ذریعہ ملیشیا کی فلسطینی جدوجہد کے لئے حمایت کو تقویت ملی ہے، "عام طور پر فلسطین یا القدس کے معاملے کو اسرائیل کے مقابلے میں مسلمان بمقابلہ غیر مسلم یا مسلم ممالک کے نقطہ نظر سے دیکھا جاتا ہے تاہم اس اجلاس سے واضح ہوگیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی ریاست کے قبضے کو دنیا کے اکثر ممالک نے تسلیم نہیں کیا ہے ۔

Tags: القدسالقدس  پارلیمنٹیرینز ایسوسی ایشنقابض ریاستکوالالمپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.