فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جواب دہ سیکیورٹی فورسز اور اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ شہر میں مشترکہ گشت کیا ہے. جس سے قلقیلیہ کے شہریوں میں سخت بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.