• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کا فلسطینیوں کےلئے قربانی کے گوشت کا تحفہ

منگل 04-02-2020
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب کا فلسطینیوں کےلئے قربانی کے گوشت کا تحفہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے محصورین کیلئے 20ہزار قربانی کے جانوروں کے گوشت کا تحفہ بھیجا گیا ہے۔

فلسطینی سیکرٹری اوقاف ومذہبی امور عبدالھادی الاغا نے بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت نے جدہ کے اسلامی ترقیاتی بنک کے توسط سے مصر کے راستے بری گذرگاہ رفح سے غزہ میں فلسطینیوں کے لیے قربانی کے 30 ہزار جانوروں کا محفوظ شدہ گوشت 15 ٹرکوں کے ذرئعے پہنچایا گیا ہے۔

انھوں  نے بتایا کہ مجموعی طورپر 20 ہزار جانوروں کا گوشت غزہ کے محصورین کے لیے بچور تحفہ بھیجا گیا ہےجو  فی ذبیحہ 80 کلو گرام گوشت پرمشتمل ہے۔عبدالھادی الاغا کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے بھیجا گیا گوشت غزہ کی پٹی کے 50 ہزار خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

Tags: سعودی عرب کا تحفہعبدالھادی الاغاغزہقربانی کا گوشتمحصورینِ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.