• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھیں گے، کیوبا

جمعہ 31-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھیں گے، کیوبا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کیوبا کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا پیش کردہ مشرقی وسطیٰ کا نام نہاد امن منصوبہ  تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے۔

کیوبا کے وزیرخارجہ برونو روڈریگیز نے امریکی صدر کے تیار کردہ نام نہاد امن  منصوبے صدی کی ڈیل کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جانب دارانہ، ناقابل قبول اور تاریخ کا دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبے کےنتیجے میں اسرائیل کو فلسطینی  اور عرب اراضی پر قبضے کو وسعت دینے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ منصوبہ نہتے فلسطینیوں کے حقوق پر کھلے عام ڈاکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ تاریخ کا بدترین جھوٹ اور دھوکہ ہے  ، انھوں نے کہا کہ ان کا ملک بیت المقدس پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق اور ان کی اپنے وطن کی واپسی کے مطالبے کی بھی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: آزاد فلسطینی ریاستامریکی امن منصوبہبرونو روڈریگیزصدی کی ڈیلقابص اسرائیلکیوبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.