• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس ہی فلسطین کاابدی دارالحکومت ہے، حیاتی یازیگی

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس ہی فلسطین کاابدی دارالحکومت ہے، حیاتی یازیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک سیاستدان  کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اپنے اس خطرناک منصوبے صدی کی ڈیل کے مضمرات سے بے خبر ہیں،اس  سازشی امن منصوبے کے نتیجے میں پورے مشرق وسطیٰ میں تشدد کی نئی آگ بھڑک سکتی ہے۔

ترکی کی حکمراں جماعت ‘انصاف وترقی’ (آق) کے نائب صدر حیاتی یازیگی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل پر عالمی رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل کی سازش کا مقصد امن قائم کرنا نہیں بلکہ فلسطین پر صیہونی ریاست کو مکمل  اختیارات دینا ہے اور مسلمانوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرنا ہے ۔

انھوں نے امریکی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  صدر ٹرمپ اپنے مزعومہ منصوبے کی آڑ میں خطے میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، امریکا کا سازشی نام نہاد امن منصوبے کے نتیجے میں پورے مشرق وسطیٰ میں تشدد کی نئی آگ بھڑک سکتی ہے امریکی صدر اس خطرناک منصوبے کے مضمرات سے بے خبر ہیں۔

اس منصوبے کے ذریعے مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کی چال چلی گئی ہےتاہم سب کو یاد رکھنا چاہئے کہ بیت المقدس ہی فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے ، القدس کو فلسطینی قوم سے سلب کرنے والوں کے مکروہ عزائم پوری طرح ناکام ہوں گی۔

Tags: القدسترک سیاستدانحیاتی بازیگیڈونلڈ ٹرمپصیہونی ریاستفسلطینی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.