• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خودمختارفلسطینی ریاست کاکوئی وجود نہیں،نہ ہونے دیں گے،اسرائیلی وزیردفاع

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خودمختارفلسطینی ریاست کاکوئی وجود نہیں،نہ ہونے دیں گے،اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد غرب اردن کے تیس فیصد علاقے کو اسرائیل میں ضم کیا جائے گا ،خودمختار فلسطینی ریاست کا کوئی وجود نہیں اور نہ ہونے دیں گے؎۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے  صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد اپنے جاری بیان میں اسرائیلی وزیردفاع نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو آئندہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کی مزید اراضی پر اپنی حاکمیت نافذ ہونے کا اعلان کریں گے ، اس سلسلے میں پہلے غرب اردن کی تیس فیصد آبادی کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا جس کے بعد غرب  اردن اور اس سے متصل علاقوں کو صیہونی ریاست اسرائیل میں ضم کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل صدیوں سے ہمارا ہے کسی خودمختار فلسطینی ریاست کا کوئی وجود نہیں اور نا اس کو ہونے دیں گے ۔

Tags: خودمختار فلسطینی ریاستصدی کی ڈیلصیہونی ریاستغرب اردننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.