• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل: عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل: عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل، فلسطین امن کیلئے نام نہاد امن منصوبے پر غور آور آیندہ کی حکمت عملی کیلئے  ہفتے کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں ’’صدی کی ڈیل‘‘ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا.

عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری حسام زکی نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر معمولی اجلاس فلسطینی قیادت کی درخواست ہی پر طلب کیا گیا ہے جس میں فلسطینی صدر محمود عباس بھی شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جس امریکی صدر نے صدی کی ڈیل کے حوالے سے بتایا تھا اس وقت بھی عرب لیگ نے  اس نام نہاد امن منصوبے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کوفلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکہ قرار دیا تھا ۔

Tags: حسام زکیصدی کی ڈیلعرب لیگمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.