• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم "صدی کی ڈیل” کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی ،حماس

پیر 27-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قوم "صدی کی ڈیل” کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا ، خطے کے ممالک اور عالم اسلام کی تمام تر غفلت کے باوجود فلسطینی قوم صدی کی ڈیل جیسے نام نہاد امن منصوبے کو کسی بھی صورت  کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے جاری بیان میں امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ قابض صہیونی ریاست اور امریکا مل کر دنیا کے نقشے سے فلسطینی قوم کے وجود کو مٹانا چاہتے ہیں،  ارض فلسطین میں بسنے والی فلسطینی قوم کے وجود، تشخص، القدس کی تاریخی حیثیت، القدس اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ فلسطینی قوم کے تعلق کو مکمل طورپر ختم کرنے کی سنگین سازش تیار کی گئی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ صہیونی  اور  امریکی سازشوں کا ہدف قضیہ فلسطین کے وجود کو ختم کرنا ہے تاہم پوری دنیا ، خطے کے ممالک اور عالم اسلام کی تمام تر غفلت کے باوجود فلسطینی قوم اس سازش کو  کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونگے دیں گی ۔

Tags: ترجمان حماسحماسڈیل آف دی سینچریصدی کی ڈیلصیہونی سازشفوزی برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.