• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کی نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات

پیر 27-01-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کی نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملاقات میں اسماعیل ھنیہ  کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں صہیونی ریاست کے ساتھ مل کر فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی نفی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کو کچلنا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل مظالم کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے  ملائیشیا کے دارالحکومت کوالمپور میں ملائیشیا کی نائب وزیراعظم مسز وان عزیزہ اسماعیل اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اسماعیل ھنیہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل، غزہ کی پٹی کے محاصرے، بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور غرب اردن میں یہودی توسیع پسندی اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشتگردی   سمیت صہیونی ریاست کے ہاتھوں فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پربھی بریفنگ دی۔

لائیشیا کی نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت ملک کی دیگر قیادت نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت سمیت تمام حقوق کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.