• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوجی پر حملہ، اسرائیلی عدالت سے اردنی شہری کو پانچ سال قید کی سزا

ہفتہ 25-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی پر حملہ، اسرائیلی عدالت سے اردنی شہری کو پانچ سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی عدالت نے اسرائیلی فوجی پر چاقوسے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں اردنی شہری کو پانچ سال قید کی سزا سنادی۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اندرون فلسطین کے شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی مرکزی عدالت نے  23 جون 2019ء ک کو اسرائیلی فوجی پر چاقو سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں  24 سالہ اردنی نژاد فلسطینی محمد عبدالفتاح مصلح کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔

اخبار کے مطابق محمد عبدالفتاح مصلح نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے الخضیرہ  میں  بازار میں گشت کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی پر چاقو سے قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں صیہونی فوجی زخمی ہوگیا تھا ، حملے کے بعد دیگر اسرائیلی فوجیوں نے محمد عبدالفتاح مصلح کو گولیاں  مار کر شدید زخمی کردیا تھا ۔

Tags: اردنی نژاد فلسطینیاسرائیلی عدالتاسرائیلی فوجی زخمیمحمد عبدالفتاح مصلح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.