• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی ملائیشا کی اسلامک پارٹی کے سربراہ سے ملاقات

جمعرات 23-01-2020
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی ملائیشا کی اسلامک پارٹی کے سربراہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، سرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق غصب کرنے کی صہیونی پالیسی پر تبادلہ خیال کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے  مطابق   گزشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  نے اعلیٰ سطح کے اختیاراتی وفد کے ہمراہ  ملائیشیا  کے دوسری بڑی سیاسی  اور مذہبی جماعت اسلامک پارٹی کے سربراہ الشیخ عبدالھادی اوانگ سے ملاقات  کرتے ہوئے  القدس، مسجد اقصیٰ المبارک، القدس کو یہودیانے، غرب اردن میں فلسطینی اراضی غصب کر نے ، غزہ کی پٹی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری دہشتگردی پر بریفنگ دی۔

اسماعیل ھنیہ نے الشیخ عبدالھادی سے ملاقات کے دوران ملائیشیا کی طرف سے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت  پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملائیشیا کی حکومت، مذہبی اور سیاسی جماعتوں اور عوام کی طرف سے فلسطینیوں کی ہر فورم پر حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسلشیخ عبدالھادیملائیشا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.