• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں کی وکلاء تک رسائی بند 

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں کی وکلاء تک رسائی بند 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل نے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی  بچوں کو ان کے اہل خانہ اور وکلاء سے ملنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے  مطابق  اسرائیل کے بدنام زمانہ  ‘دامون’ جیل میں قید 18 سال سے کم عمر فلسطینی بچوں کے وکلاء اور ان کے اہلخانہ کو ان سے کسی بھی قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

انسانی حقوق کی  تنظیم  کے کارکنان نے اسرائیل کے اس غیر قانونی اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین القوامی قوانین اور انسانی حقوق کے بنیادی اصول کسی بھی قیدی کو اس کے اہلخانہ اور وکیل سے ملنے سےروکنے کا اختیار نہیں رکھتے جبکہ یہاں تو قید ی 18 سال سے کم عمر ہیں  جو انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں اور بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔واضح رہے کہ  رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی جیل حکام نے 34 اسیر فلسطینی بچوں کو عوفر سے دامون جیل منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلدامون جیلصیہونی زندانفلسطینی بچےفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.