• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین اتھارٹی، سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں فوری بند کرے، اسلامی جہاد

بدھ 22-01-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی، سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں فوری بند کرے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ فلسطین اتھارٹی کی جانب سے غرب اردن میں فلسطینی سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون دونوں سلنگین جرائم ہیں اوران کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے۔

اسلامی جہاد کے ترجمان سعید نخلہ نے اپنے بیان میں فلسطینی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں  پر  شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی سیاسی کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ فوری طور پر بندکیا جائے ۔

بیان میں سعید نخلہ نے  غرب اردن میں رام اللہ اتھارٹی کے وفادار سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کوجمہوری اور آئینی سیاسی حقوق کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں اور رہ نماؤں کی پکڑ دھکڑ سے فلسطینی عوام میں سیکیورٹی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوریت کی نفی اور وہاں کےعوام پرعرصہ حیات تنگ کرنے کی مجرمانہ کوشش ہے۔نخلہ کا مزید کہنا تھا کہ غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون دونوں جرائم ہیں اوران کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے۔

Tags: اسلامی جہادپی ایل اوترجمانرام اللہ اتھارٹیسعید نخلہغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.