• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات،اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا

منگل 21-01-2020
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات،اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہ نما نے ملائیشیا کی طرف سے قضیہ فلسطین کے لیے جرات مندانہ موقف اختیار کرنے، جنرل اسمبلی میں وزیراعظم مہاتیر محمد کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کرنے اور عالمی برادری کے سامنے جراتمندانہ موقف پر خراج تحسین پیش کیا۔

گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد سابوسے ملاقات کی ، اس موقع پر  اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی طویل ترین غیر قانونی ناکہ بندی پر شدید تنقید کے ساتھ محصورین غزہ کی مدد کرنے پر ملائیشن حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

ملاقات میں حماس اور ملائیشیا کے باہمی تعلقات، دو طرفہ دلچسپی کے امور اور عالمی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔اس موقعے پر ۔انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت نے غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش اسرائیلی پابندیوں کے نبرد آزما ہونےمیں مدد فراہم کرنے کے لیے مساعی کا خیر مقدم کیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسدوحہدوھامحمد سابوملائیشیا کے وزیر دفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.