• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی امام مسجد اقصیٰ پر قبلہ اول  میں داخلے پر پابندی عائد

منگل 21-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی امام مسجد اقصیٰ پر قبلہ اول  میں داخلے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے نہتے مظلوم فلسطینیوں  کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ، صیہونی حکام نے امام مسجد اقصیٰ پر قبلہ اول میں داخلے پر ایک ہفتے کی قابل تجدید بلا جواز پابندی عائد کردی ہے۔

ذرائع کے  مطابق صیہونی پولیس نے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ کے امام  اور سپریم فلسطینی اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انھیں صیہونی حکام کی جانب سے قبلہ اول میں داخلے کی پابندی کے کئے جانے والے فیصلے سے آگاہ کیا ۔

صیہونی پولیس نے اسرائیلی حکام کی طرف سے الشیخ صبری کو بغیر کسی تحریری نوٹس کے 25 جنوری تک قبلہ اول میں داخلے سے منع  کرتے ہوئے تفتیش کیلئے المسکوبیہ حراستی مرکز طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام کی کارروائی الشیخ عکرمہ صبری کو گزشتہ جمعہ کو قبلہ اول کے تحفظ کے حوالے سے دیئےجانے والے خطبے پر کی گئی ہے جس میں انھوں نے صیہونی حکام پر سخت تنقید کرتے ہوئے فلسطینیوں کو قبلہ اول کے تحفظ کیلئے متحد ہونے کا مطالبہ کیا تھا ۔

واضح  رہے کہ صہیونی پولیس کی طرف سے الشیخ عکرمہ صبری کو گذشتہ عرصے کے دوران 10 بارملک سے بے دخل کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.