• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے،بےحرمتی کا سلسلہ جاری

پیر 20-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے،بےحرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ریاستی سرپرستی میں یہودی مذہبی جنونیوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری ، گزشتہ ایک ہفتے میں 350 سے زائد یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے اور بے حرمتی  کی۔

محکمہ اوقاف فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 350 سے زائد شرپسند یہودی آبادکاروں اور مذہبی جنونیوں نے صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوے بولے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی ۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد اقصیٰ میں پرتشدد کارروائیوں  میں 2 خواتین سمیت کم سے کم 23 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکیا جبکہ قبلہ اول  میں نماز میں مصروف 4نمازیوں  کو شدید زخمی کیا ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی  کرنے والے یہودی جنونیوں میں  یہودی طلباء و طالبات سمیت مذہبی پیشوا اور صیہونی خفیہ ایجنسی کے درجنوں اہلکار بھی شامل تھے ۔

Tags: صیہونی فوج یقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی شرپسندیہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.