• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل سے گیس کی خریداری، اردن بھر میں احتجاجی مظاہرے

پیر 20-01-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل سے گیس کی خریداری، اردن بھر میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل سے گیس کی خردیداری کے خلاف اردن کے ہزاروں شہریوں کے مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے  جاری ، اسرائیل سے گیس کی خریدداری کے خلاف نعرے بازی کی اور معاہدے کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ۔

اسرائیل سے گیس کی خریداری کے لیے 2016ء میں طے پائے معاہدے پرعمل درآمد کے خلاف اردنی عوام کی طرف سے دارالحکمومت عمان میں مسلسل تیسرے روز الحسینی مسجد سے احتجامی مظاہرہ شروع کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرتے ہوئے صیہونی ریاست سے  گیس کی خریداری کے معاہدے کو فوری طور پرمنسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ۔

یہ احتجاجی مظاہرہ اردن کو اسرائیلی گیس فروخت کرنے کے معاہدے کو مسترد کرنے والے عوامی احتجاج کے تناظر میں سامنے آیا ہے ، جس نے "تل ابیب” نے رواں سال کے آغاز سے ہی آزمائشی بنیادوں پر عمان کو گیس پمپ کرنا شروع کیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور اردن کے درمیان 2016ء گیس کا ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت آئندہ پندرہ سال تک اسرائیل اردن کو پندرہ ارب ڈالرمالیت کی قدرتی گیس فروخت کرے گا۔

Tags: احتجاجی مظاہرےاردناسرائیلی گیسالحسینی مسجدعمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.