• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

جمعرات 16-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  رات گئے صیہونی فوج کے جنگی طیاروں  کی غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  رات گئے صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے جنوب مغربی  علاقے السفینہ سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس نے نتیجےمیں چار عمارات مکمل تباہ ہوگئیں جبکہ متعدد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ان حملوں میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ  غزہ سے مزاحمت کاروں کی جانب سے   دھماکہ خیز مواد کے غبارے یہودی آبادیوں کی جانب چھوڑے گئے تھے جس کے ردعمل میں غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

Tags: اسرائیلی فوج کی بمباریالسفینہصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.