• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس وفد کا آرتھو ڈوکس چرچ  غزہ کا دورہ، آرچ بشپ سے ملاقات

منگل 14-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس وفد کا آرتھو ڈوکس چرچ  غزہ کا دورہ، آرچ بشپ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حما س کے وفد نے غزہ میں قائم آتھو ڈوکس چرچ سینٹ پورفیریاس  چر چ کے دورے کے دوران نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال مسلمان اور عیسائی مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی اسرائیلی قبضے کے بغیر ادا کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بین القوامی کونسل  کے سربراہ  ڈاکٹر باسم نعیم کی سربراہی میں  حماس وفد نےغزہ میں قائم آرتھو ڈوکس چرچ سینٹ پورفیریاس کا دورہ کیا اور آرچ بشپ    الیشیئس  سے ملاقات کی ،  وفد میں حماس کے ترجمان فوزی برھوم  اور طاہر النوعنو  بھی شامل تھے ۔

ملاقات کے دوران ، باسم نعیم نے غزہ میں مسیحی برادری کو حماس کی قیادت کے حوالے سے نیک تمناؤں اور مبارکبادیں پیش  کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فلسطینی عوام ، مسلمان اور عیسائی دونوں ، قومی تقسیم  اور صیہونی قبضے کے بغیر آئندہ  سال یروشلم میں  اپنی مذہبی عبادات کریں گے  ۔

انہوں نے کرسمس کی تعطیلات کے دوران غزہ کے  مسیحیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے اور  مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات   پر  جانے سے روکنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے تصدیق کی کہ یہ صیہونی حکام کا قبضہ اپنے مذہب اور جغرافیائی محل وقوع سے قطع نظر صرف فلسطینیوں کی موجودگی کو نشانہ بناتا ہے پھر چاہے اس میں مسلمان ہوں یا مسیحی ۔

آرچ بشپ نے اپنے دورے کے لئے حماس کے عہدیداروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے  امید ظاہر کی کہ تمام فلسطینی بہت جلد آزادی ، ، انصاف اور امن  و سکون سے اس ارض مقدس پر زندگی گزار سکیں گے ۔

Tags: آرتھو ڈوکس چرچباسم نعیمحماس ترجمانغزہفوزی برھوممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.