• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیر کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پیر 13-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی وزیر کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی وزیر خزانہ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا آگاہ کردیا ہے کہ  وہ آئندہ مارچ میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات میں کسی جماعت کی ٹکٹ پرانتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کحلون کحلون نے 2013 میں اپنی سیاسی پارٹی کولانو کو چھوڑ کو لیکوڈ پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اور اسرائیلی کنیسٹ میں 10 سیٹیں بھی حاصل کی تھی تاہم 2019 کے میں عوام میں غیر مقبول ہونے کے باعث دل برداشتہ ہوکر سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیرنے باضابطہ طور پر اس سیاست سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم اسرائیل کے ایک معروف اخبار نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے اور لکھا ہے کہ  موشے کحلون نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا آگاہ کردیا ہے کہ  وہ آئندہ مارچ 2020میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات میں کسی جماعت کی ٹکٹ پرانتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

واضح  رہے کہ موشے کحلون پانچ سال سے نیتن یاھو کی حکومت میں وزارت خزانہ کے عہدے پر فائز ہیں۔

Tags: کنیسٹ انتخاباتلیکوڈ پارٹیموشے کحلوننیتن یاھون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.