• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

10 دنوں میں صیہونی فوج نےفلسطینیوں کے 8گھر مسمار کردیئے

پیر 13-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
10 دنوں میں صیہونی فوج نےفلسطینیوں کے 8گھر مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا ہے کہ صیہونی حکام نے 10 روز میں فلسطینیوں کے 8 مکانات مسمار کردیئے  جس کے نتیجےمیں  50کے قریب فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے’اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دس دنوں کے دوران اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے 8 مکانات مسمار کیےجس کے باعث سخت سردی اور بارشوں میں خواتین اور بچوں سمیت 50 کے قریب فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام اور غیر قانونی یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں،  اس ضمن میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے باغات اور زرعی زمینوں پر حملے شامل ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ملکیت 147 قیمتی اور پھل دار درخت تباہ کردیئے گئے ۔

Tags: صیہونی فوجغیر قانونی آباد کارگھر مسماریہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.