• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین اورترکی کے درمیان بڑا تجارتی معاہدہ طے

پیر 13-01-2020
in Uncategorized, پی ایل او, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین اورترکی کے درمیان بڑا تجارتی معاہدہ طے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین اور ترکی کے درمیان دو طرفہ بڑا تجارتی معاہدہ طے ، ترکی نے اپنی مارکیٹوں میں فلسطینی زرعی مصنوعات کو ٹیکس فری قراردے دیا۔

ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں منعقدہ اکنامک کونسل کے دو روزہ اجلاس کے بعد جاری بیان میں فلسطینی وزیر برائے اقتصادیات خالد العسیلی کا کہنا ہے کہ  فلسطین، ترکی اکنامک کونسل کےدرمیان طے پائے گئے دو طرفہ معاہدے کے تحت دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے پر اتفاق کیا گیا ہے، ترکی نے فلسطین کی زرعی مصنوعات کو ٹیکس فری قرار دیا ہے۔

انہوں نے ترکی کی طرف سے فلسطینی مصنوعات خریداری کے لیے موثراقدامات کرنے اور تعاون کرنے پر انقرہ حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ فلسطینی حکومت کی ہدایت کے مطابق فلسطینی مصنوعات کو عالمی سطح پر زیادہ سے زیادہ پھیلانے کے لیے اقدامات کریں۔

انھوں نے بتایا کہ ترکی نے فلسطینی کھجور کو بھی ٹیکس فری قرار دیا ہے تاکہ ترکی میں فلسطینی کھجور کی زیادہ سے زیادہ ترسیل اور خریداری ممکن بنائی جاسکے۔ معاہدے کے تحت ترکی فلسطین سے ایک ہزار ٹن سالانہ کھجور کےبجائے 3 ہزار ٹن کیا جاسکے۔ ترکی نے فلسطین کی 45 زرعی مصنوعات کو بھی ٹیکس فری قرار دیا ہے۔

Tags: انقراترکی فلسطین معاہدخالد العیسلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.