• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ، متعدد بے ہوش

ہفتہ 11-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ، متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے غیر قانونی اسرائیلی تسلط کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کرنے والے پر امن فلسطینیوں پر زہریلی گیس سے حملہ کیا جس کے  نتیجےمیں متعدد مظاہرین بے ہوش ہوگئے جبکہ متعدد کو گرفتارکرلیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے توسیع پسند عزائم اور غیرقانونی یہودی آبادکاری کے خلاف کمیٹی کے سربراہ مراد شیطوی نے بتایا کہ  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کےشہر قلقیلیہ کے قصبے کفر قدوم  میں فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی ریاست کے غیر قانونی تسلط کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی  مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے زہریلی گیس سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں متعدد مظاہرین بے ہوش ہوگئے جبکہ درجنوں کو اسرائیلی فوج اور پولیس نے احتجاج کرنے کے جرم میں گرفتارکرلیا ہے ۔

واضح رہے کہ  اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر غیر قانونی قبضے کے  خلاف سیکڑوں فلسطینی ہر جمعہ کو پر امن احتجاجی مظاہرے کرتے ہیں جس کو روکنے کیلئے صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 12 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: احتجامی مظاہرینصیہونی فوجفسلطینی بے ہوشکفر قدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.