• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا صیہونی ریاست کےجرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس

ہفتہ 11-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امریکا صیہونی ریاست کےجرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کا کہنا ہے کہ امریکا صہیونی ریاست کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے ہوئے صہیونی دشمن کے مفادات کے دفاع میں بے گناہوں کا خون بہانے سے بھی گریز  نہیں کررہا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے بیان جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اگلے مرحلے میں مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنےکا اعلان کرے گی کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا قضیہ فلسطین کے تمام اہم پہلوؤں کو ختم کرنے کے لیے صہیونی ریاست کی مدد کررہا ہے،  امریکا صہیونی ریاست کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے ہوئے صہیونی دشمن کے مفادات کے دفاع میں بے گناہوں کا خون بہانے سے بھی گریز  نہیں کررہا ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین کے بیان کو فلسطینی قوم پرحملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی سفیر کے غرب اردن، مقبوضہ بیت المقدس اور وادی گولان سے متعلق الفاظ شرمناک  اور فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔حماس کا کہنا ہے کہ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے سلب شدہ وطن اور حقوق کےحصول کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی۔ فلسطینی قوم اپنے حقوق کےحصول میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

Tags: امریکی ریاستحماسڈیوڈ فریڈمنینصیہونی ریاستغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.