• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ سال صیہونی فوج نے 27 بچوں کو شہید  کیا

جمعہ 10-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ سال صیہونی فوج نے 27 بچوں کو شہید  کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے  گزشتہ سال 2019 میں مقبوضہ فلسطین میں سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 27 فلسطینی بچوں کوشہید کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں مرکز برائے انسانی حقوق کی ‘تنظیم’المیزان” کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ سال 2019ء کے دوران مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور جنگی جرائم  کرتے ہوئے ریاستی دہشت گردی  میں کم سے کم 27 فلسطینی بچوں کو  شہید کیا ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں فلسطینی بچوں اور عام آبادی کے خلاف طاقت کے وحشیانہ حربے استعمال کرتی ہے۔ غزہ میں ماہی گیروں، کسانوں، ریت بجری جمع کرنے والے مزدوروں اور دیگر کام جاج کرنے والوں کو بھی براہ راست حملوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 35 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا۔غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 32 فلسطینی اسکولوں کو تباہ یا انہیں جزوی طورپر نقصان پہنچایا گیا۔

Tags: تنظیم'المیزانجنگی جرائمریاستی دہشتگردیغزہفلسطینی بچے شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.