• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا غرب اردن میں دوہزار مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

جمعرات 09-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا غرب اردن میں دوہزار مکانات کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست کے مقبوضہ فلسطین میں توسیع پسندانہ عزائم پر عمل تیزی سے جاری ہے ، صیہونی حکام نے غرب اردن میں  غیر قانونی یہودی آبادکاروں کیلئے دوہزار نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم” ناؤ پیس "نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں غیر قانونی یہودی آبادکاروں کیلئے نئی یہودی بستی کی تعمیر کیلئے اسرائیل کی پلاننگ کونسل نے غرب اردن میں مزید  1936 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کا اعلان کیا تھا۔اسرائیلی انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی قائم کردہ 89 فی صد یہودی کالونیاں غیرقانونی ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کی صورت میں اسرائیل کو انہیں خالی کرنا ہوگا۔

Tags: صیہونی حکام ؎یہودی آبادیاںیہودی بستیاں ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.