• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ: صیہونی فوج کا نمازیوں پرحملہ،خاتون سمیت12 گرفتار

بدھ 08-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ: صیہونی فوج کا نمازیوں پرحملہ،خاتون سمیت12 گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے  میں نماز میں مصروف نمازیوں پر حملہ کیا تشدد کے بعد ایک خاتون سمیت پانچ فلسطینی باشندوں کو گرفتا کرلیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس اور اسپیشل فورس کے اہلکاروں نے  مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ کے پاس نمازمیں مصروف فلسطینیوں پر اچانک حملہ کیا اور تشدد کے بعد گرفتاریاں کیں ،

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس کی جانب سے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدام کی ویڈیو بنانے والے فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی پولیس نے بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتارکرلیا ۔

واضح رہے کہ ان گرفتاریوں سے قبل علی الصبح یہودی مذہبی پیشواؤں کی سربراہمی میں درجنوں یہودی مذہبی جنونیوں نے  مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز دورے اور اسلام مخالف نعرے بازی بھی کی تھی ۔

Tags: باب الرحمہفلسطینی گرفتارمسجد اقصیٰیہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.