• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کافلسطینیوں کی رقوم روکنا ایک سنگین جرم ہے، قدورہ فارس

بدھ 08-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کافلسطینیوں کی رقوم روکنا ایک سنگین جرم ہے، قدورہ فارس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسیران کلب کےچیئرمین نے فلسطینی اسیران اور شہداء کے خاندانوں کو وظائف سےمحروم رکھنے کے اسرائیلی اقدام کے خلاف پوری قوم سےحرکت میں آنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسیران کلب کےچیئرمین قدورہ فارس نے انسانی حقوق کے کارکنوں اور تنظیموں کے نمائدہوں کے ہمراہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم میں ڈیڑھ کروڑ شیکل کی رقم روکنے کا اعلان پر  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران اور شہداء کے خاندانوں کو وظائف سےمحروم رکھنے کے اسرائیلی اقدام فلسطینیوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے ۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کےلیے جاری کردہ رقوم پر اسرائیلی ریاست کی ڈاکہ زنی ایسا ناقابل قبول اقدام ہے جس کے خلاف پوری فلسطینی قوم، تمام نمائندہ تنظیموں، اداروں اور طبقات کو حرکت میں آنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے مزید کہا  کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی رقوم روکنا ایک سنگین جرم ہے اور اسرائیلی ریاست کی روک تھام کے لیے فلسطینی قوتوں کی طرف سے موثراقدامات نہیں کیے گئے۔

وضح رہےکہ حال ہی میں اسرائیلی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم میں ڈیڑھ کروڑ شیکل کی رقم روکنے کا اعلان کیا۔

Tags: ڈیڑھ کروڑ شیکلصیہونی حکامفلسطینی اتھارٹیقدورہ فارس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.