• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قید کی انتظامی قید میں تیسری بار 6 ماہ کی توسیع

بدھ 08-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قید کی انتظامی قید میں تیسری بار 6 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں مظالم جاری ہیں ، صیہونی فوجی عدالت نے ایک انتظامی حراست کے قانونی کے تحت گرفتار فلسطینی کی قید  میں ایک بار پھر توسیع کردی ۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوجی عدالت  نے بغیر کسی جرم اور مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی موید شریم  کی قید میں تیسری مرتبہ چھ ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

واضح رہے کہ موید شریم کو صیہونی  فوج نے 8 جولائی 2019ء کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ اس کی انتظامی قید میں تیسری بار چھ ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی فوجی عدالتفلسطینی قیدموید شریم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.