• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے کے پولیس اہلکاروں کا اسرائیلی پولیس کے ساتھ یافا کا دورہ

منگل 25-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel-with-israeli-police

رام اللہ کی غیر آئینی فلسطینی حکومت کے درجنوں پولیس اہلکاروں نے فلسطینی ریاست میں ماڈل کمیونٹی پولیس کی تشکیل کے لیے تل ابیب میں قابض اسرائیلی پولیس کے کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ یدیعوت احرونوت ‘‘ کے مطابق دونوں اطراف کی پولیس نے بھائی چارگی کا مظاہرہ کیا۔ اخبار نے اپنی منگل کے روز کی اشاعت میں واضح کیا ہے کہ صہیونی پولیس نے عباس پولیس کے یافا شہر کے دورے کا انتظام کیا تھا، جہاں انہوں نے عجمی کالونی میں کمیونٹی سنٹر ’’پیریز امن مرکز‘‘ کی وزٹ بھی کیا۔ اخبار کے مطابق اس وزٹ کے بعد دونوں اطراف کے پولیس اہلکاروں نے 1948 ء کے مقبوضہ علاقے یافا کے ایک ہوٹل میں اکٹھے ہو کر کھانا بھی کھایا، اس موقع پر عباس پولیس کے اہلکار اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھل مل گئے اور جانبین سے بڑی الفت، برداشت اور بھائی چارگی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.