• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ٹریفک حادثہ حملہ قرار، صیہونی پولیس نے2 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

منگل 07-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
ٹریفک حادثہ حملہ قرار، صیہونی پولیس نے2 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ جس کو ٹریفک حادثہ سمجھا جارہا تھا دراصل وہ اسرائیلی شہریوں پر ایک منظم حملہ تھا جس کو بہت صفائی سے انجام دیا گیا  تھا ۔

اسرائیلی پولیس نے ایک بیان جاری کیا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں مارچ 2019ء میں پیش آنے والا ایک واقعہ جسے ٹریفک حادثہ قراردیا گیا دراصل وہ ایک منظم حملہ تھا جس کا مقصد یہودی آباد کاروں اور فوجیوں کو گاڑی تلے روندنا تھا۔

اس حملے میں دو اسرائیلی شہری شدید زخمی ہوگئے تھے ، حادثے کے بعد گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات کی گئی تھی تاہم اس واقعے میں حملے کے ثبوت نہیں ملے تھے اس لئے فلسطینی ڈرائیور کو رہا کردیاگیا تھا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر حال ہی میں دو فلسطینیوں کو دوبارہ حراست میں لیا گیا تو انہوں نے گذشتہ سال مارچ میں ٹریفک حادثے کو منظم فدائی حملے کے طورپر تسلیم کیا ہے۔ پولیس نے ان کے خلاف فرد جرم تیارکرنا شروع کردی ہے۔ انہیں جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی زخمیرام اللہصیہونی پولیسفلسیطنی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.