• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کیساتھ گیس معاہدہ  خطرناک ہے ،اردنی اراکین پارلیمنٹ

پیر 06-01-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کیساتھ گیس معاہدہ  خطرناک ہے ،اردنی اراکین پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اراکین اردنی پارلیمنٹ  نے اسرائیل اور اردن کے درمیان گیس معاہدہ عمان کیلئے تباہ کن  قراردے دیا ۔

اسرائیل اور اردن کے درمیان طے پایا گیس معاہدہ گذشتہ بدھ کے روز نافذ العمل ہوگیا تاہم ارکان کی طرف سے اسے تباہ کن اور عمان کے لیے نقصان دہ قرار دیاگیا ہے پارلیمنٹ کی طرف سے اس معاہدے کی توثیق تا حال نہیں کی گئی تاہم اردنی وزیر اعظم نے اس معاہدے کو کابینہ سے منظورکرالیا۔

اسرائیل اردن گیس معاہدہ  2016 میں دونوں ممالک کے درمیان طےپایا گیا تھا اور گزشتہ روز اردنی پارلیمنٹ نے اس پر کھل کی بحث کی ، اردنی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مذکورہ معادہ اردن کیلئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوگا اراکین کا کہنا تھا کہ اسے اردن کے لیے خطرناک قرار دیا اور زور دیا کہ عمان اسرائیل کے بجائے کسی دوسرے پڑوسی ملک سےگیس کا معاہدہ کرے۔

واضح رہے کہ  معاہدے کے تحت اسرائیل کی جانب سے اردن کو جنوری 2020 تک 15 سال کی مدت میں 45 ارب مکعب میٹر گیس مہیا کرنے کی شرط رکھی گئی ہے  جبکہ  اس کے مطابق  اس معاہدے سے بین الاقوامی منڈیوں سے اس کی خریداری کے مقابلے میں اسرائیلی گیس کی خریداری کے ذریعے سالانہ 300 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔

Tags: اردناردنی وزیراعظماسرائیلی گیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.