• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے بارش کے پانی کو غزہ میں چھوڑ دیا، زرعی زمین زیر آب

پیر 06-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے بارش کے پانی کو غزہ میں چھوڑ دیا، زرعی زمین زیر آب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی باشندوں پر زندگی تنگ کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا جاتا ، آج صبح اسرائیلی حکام نے بارش اور سیوریج کے پانی کو غزہ میں چھوڑیا  جس کے باعث غزہ کی زرعی زمین زیر آب آگئی اور تیار فصلیں تباہ ہوگئیں ۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے آج صبح اسرائیلی ڈیم اور سیورج کے پانی کو بھاری مشینوں کے ذریعے  پمپ کرکے  گزشتہ تیرا سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ کے مشرقی  علاقے الشجائیہ میں  چھوڑ دیا جس کے باعث فلسطینیوں کی سیکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیر آب آگئی اور تیار فصلوں کے ساتھ باغات تباہ ہوگئے ۔

Tags: الشجائیہصیہونی حکامغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.