• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے 50 فلسطینیوں کو زخمی کیا

پیر 06-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ  ماہ صیہونی فوج نے 50 فلسطینیوں کو زخمی کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج   نے  گزشتہ ایک ماہ کے دوران فائرنگ ، لاٹھی چارج اور تشدد کے دیگر واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم 50 فلسطینی باشندوں کو زخمی کیا اور درجنوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کیا۔

مقبوضہ بیت المقد س میں صیہونی فوج ا ورپولیس کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران لوٹ کی متعدد وارداتیں ہوئیں  جس پر احتجاج کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں نے صیہونی فو ج پر پتھراؤ اور پیٹرول بموں سے حملے کئے جواب میں صیہونی فوج کی جانب سے فائرنگ ،آنسو گیس کی شیلنگ ، لاٹھی چارج اور دیگر تشدد کے واقعات میں کم سے کم 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف مقامات پر ہوئیں جن  خواتین اور بچے بھی زخمی ہوئے ہیں ۔

Tags: پٹرول بمصیہونی فوجفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.