• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے، 4 بچوں سمیت 8 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 04-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے، 4 بچوں سمیت 8 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین پر قابص صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران آٹھ فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں جن میں نابلس کے مشرقی قصبے صالم  اور الخلیل کے مضافاتی علاقوں سے آٹھ  ایسے فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے  جو اسرائیلی فوج پر حملوں کیلئے منصوبہ بندی کررہے تھے اور ان کے قبضے سے پیٹرول بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے جن افراد کو گرفتار کیا ان میں 14 اور 17 سال تک کی عمر کے 4نا بالغ بچے شامل ہیں جو کسی مزاحمتی کارروائیوں میں کسی صورت ملوث نہیں ہیں۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجفلسطینی گرفتارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.